نل ٹپک رہا ہے یا نالی بند؟ پلمبر بلائیں
چیک شدہ پلمبر لیکیج، نل، فلش ٹینک، بند نالی، موٹر اور گیزر کے کنکشن ٹھیک کرے گا، اور کام سے پہلے قیمت بتائے گا۔
پلمبر کا وزٹ
Rs 1,000گھر کا وزٹ اور چھوٹے کام۔ بڑا کام اور سامان پہلے بتا کر (تقریباً)۔
- ٹپکتے نل، پائپ اور مکسر
- فلش ٹینک اور کموڈ کی مرمت
- بند سنک، نالی اور گٹر لائن
- پانی کی موٹر اور گیزر کے کنکشن
نل ٹپک رہا ہے یا نالی بند؟ پلمبر بلائیں
پلمبر کتنے کا آتا ہے؟
چھوٹے کام کے ساتھ وزٹ تقریباً 1,000 روپے؛ بڑا کام پہلے بتا کر، سامان الگ۔ قیمت اندازاً ہے اور شہر کے حساب سے بدلتی ہے۔
چھپی ہوئی لیکیج کا کیسے پتہ چلے؟
سارے نل بند کر کے ایک گھنٹہ پانی کا میٹر یا ٹینکی کا لیول دیکھیں۔ پھر بھی کم ہو، یا دیواروں پر سیلن کے دھبے ہوں، تو شاید چھپی لیکیج ہے۔
کیا پلمبر آج آ سکتا ہے؟
بہت سے پلمبر اسی دن آ جاتے ہیں۔ وقت طے کرنے کے لیے سیدھا پلمبر کو فون یا واٹس ایپ کریں۔