اپنا شہر چنیں

لاگ ان
آپ کا شہر خود ڈھونڈ لیں؟

اپنا شہر چنیں

راولپنڈی میں گھر کے مستری

پنجاب · 0 چیک شدہ مستری

راولپنڈی میں ابھی کوئی مستری نہیں

ابھی مستری چاہیے؟ ہم انتظام کریں گے۔

مستری منگوائیں

ہم جلد راولپنڈی آ رہے ہیں۔ اپنا نمبر دے دیں، شروع ہوتے ہی SMS کریں گے۔

راولپنڈی میں گھر کی سروسز

راولپنڈی میں گھر کی مرمت: عام سوال

راولپنڈی میں اپنے قریب پلمبر یا الیکٹریشن کیسے ڈھونڈوں؟

یہ صفحہ کھولیں، راولپنڈی کے چیک شدہ مستری دیکھیں اور سیدھا فون یا واٹس ایپ کریں۔ فوری لیکیج یا بجلی کی خرابی ہو تو ایمرجنسی دبائیں۔

راولپنڈی میں پلمبر کا وزٹ کتنے کا ہے؟

چھوٹے کام کے ساتھ وزٹ تقریباً 1,000 روپے سے، سامان اور بڑا کام الگ۔ مستری کام سے پہلے بتا دیتا ہے۔

پانی بہت لیک ہو رہا ہے، پہلے کیا کروں؟

پانی کا مین والو بند کریں (اور موٹر بند کریں)، بجلی کی چیزیں پانی سے دور رکھیں، پھر راولپنڈی کے چیک شدہ پلمبر کو بلائیں۔

کیا مستری چیک شدہ ہیں؟

ہر مستری کا شناختی کارڈ، دکان یا کام کی تصویریں اور جگہ ہماری ٹیم لسٹ کرنے سے پہلے چیک کرتی ہے۔

راولپنڈی کے قریب گھر کے مستری