اپنا شہر چنیں

لاگ ان
آپ کا شہر خود ڈھونڈ لیں؟

اپنا شہر چنیں

کراچی میں گھر کے مستری

سندھ · 0 چیک شدہ مستری

کراچی میں ابھی کوئی مستری نہیں

ابھی مستری چاہیے؟ ہم انتظام کریں گے۔

مستری منگوائیں

ہم جلد کراچی آ رہے ہیں۔ اپنا نمبر دے دیں، شروع ہوتے ہی SMS کریں گے۔

کراچی میں گھر کی سروسز

کراچی میں گھر کی مرمت: عام سوال

کراچی میں اپنے قریب پلمبر یا الیکٹریشن کیسے ڈھونڈوں؟

یہ صفحہ کھولیں، کراچی کے چیک شدہ مستری دیکھیں اور سیدھا فون یا واٹس ایپ کریں۔ فوری لیکیج یا بجلی کی خرابی ہو تو ایمرجنسی دبائیں۔

کراچی میں پلمبر کا وزٹ کتنے کا ہے؟

چھوٹے کام کے ساتھ وزٹ تقریباً 1,000 روپے سے، سامان اور بڑا کام الگ۔ مستری کام سے پہلے بتا دیتا ہے۔

پانی بہت لیک ہو رہا ہے، پہلے کیا کروں؟

پانی کا مین والو بند کریں (اور موٹر بند کریں)، بجلی کی چیزیں پانی سے دور رکھیں، پھر کراچی کے چیک شدہ پلمبر کو بلائیں۔

کیا مستری چیک شدہ ہیں؟

ہر مستری کا شناختی کارڈ، دکان یا کام کی تصویریں اور جگہ ہماری ٹیم لسٹ کرنے سے پہلے چیک کرتی ہے۔

کراچی کے قریب گھر کے مستری